19 اپریل 2018 - 16:07
ایرانی اسپیکر کی سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات / دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سفر میں محمد آشوری تازیانی ، سہیلا جلودار زادہ ، محمد محمودی شاہ نشین اور نظر افضلی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ہمراہی کررہےہیں۔

.......

/169